https://ur.abna24.com/xhpkM30 جولائی 2015 - 19:02 News ID 703191 اخبار آسیای شرقی اصلی صفحہ اخبار آسیای شرقی تصویری رپورٹ/ مشہد میں دو شہید بھائیوں کا جلوس جنازہ 30 جولائی 2015 - 19:02 News ID: 703191 ابنا: مشہد میں آج دو ایسے شہیدوں کا جلوس جنازہ نکالا گیا جو دونوں بھائی ہیں مصطفیٰ بختی اور مجتبیٰ بختی۔ اور دونوں شام میں ثانی زہرا(س) کے حرم کی حفاظت میں ایک ساتھ تکفیروں کے ہاتھوں شہید ہوئے۔