30 جولائی 2015 - 14:28
تصویری رپورٹ/ ڈاکٹروں کی عالمی کانفرنس میں شرکاء داخل ہوتے ہوئے

ابنا: مشہد مقدس میں مسلمان ڈاکٹروں کی آٹھویں بین الاقوامی کانفرنس جو آج مشہد میں شروع ہوئی میں مختلف ممالک سے آئے ہوئے شرکاء داخل ہو رہے ہیں۔