28 جولائی 2015 - 12:41
شام کے شہر حسکہ سے دھشتگردوں کا صفایا+ تصاویر

شام کے شہر حسکہ سے دھشتگردوں کا صفایا کر دیا گیا ہے

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ شام کے شمال مشرقی علاقے میں واقع شہر حسکہ سے کرد فورس نے دھشتگردوں کا صفایا کر دیا ہے۔

کرد فورس نے شام میں دھشتگردوں کے مقابلے میں کامیابی حاصل کرتے ہوئے اس ملک کے شہر حسکہ سے دھشتگردوں کا صفایا کر دیا ہے اور دھشتگردوں کو شدید شکست اور نقصان سے دوچار کیا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲