












ابنا: ترکی کے دار الحکومت انقرہ میں سکیورٹی فورسز سے داعش کے ایک ٹھکانے پر حملہ کر کے ۱۱ غیر ملکی عناصر کو گرفتار کیا ہے ترکی میں داعش کے ٹھکانوں پر حملے ایسے حال میں جاری ہیں کہ یہ ملک گزشتہ کئی سالوں سے دھشتگردوں کی مکمل حمایت کرتا آ رہا ہے اور عراق و شام میں دھشتگرد سپلائی کرنے کا ایک اہم مرکز یہی ملک ہے۔












