28 جولائی 2015 - 08:38
تصویری رپورٹ/ جنت البقیع کے یوم انہدام پر کربلا میں عزاداری(۱)

ابنا: ۸ شوال جنت البقیع کے یوم انہدام کے موقع پر کربلا میں حرم حضرت عباس علیہ السلام میں عزاداری کی گئی۔