اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ایرنی وزیر تیل کے مشیر نے کہا ہے کہ ایران ترکمانستان میں براستہ اشک آباد ٹرانزٹ روٹ کے طور پر تیل اور گیس برآمد کرنے کا خواہاں ہے. تہران ميں بزنس كانفرنس كے دوران محمد تقي امانپور نے كہا ہے كہ ہم نے تركمانستان كے ساتھ اقتصادي تعلقات كے خواہاں ہيں اور بہت سے ترقياتي منصوبوں پر كام جاري ہے.
شہنا خبر رساں ادارے كي رپورٹ كے مطابق انہوں نے مزيد كہا كہ تركمانستان ايران كے ذريعے تيل، گيس اور ديگر توانائي كي اشياء برآمد كرنے كو ترجيح ديتا ہے مگر ہم نے انہيں مشتركہ برآمدات كي تجويز دي ہے جس سے دونوں ممالك كا فائدہ ہو گا.
انہوں نے كہا كہ ايراني وزارت پيٹروليم ايراني كمپنيوں كي حمايت كرتي ہے جنہوں نے دونوں ممالك ميں صنعتي بنيادي ڈھانچے كے فروغ كے لئے جنہوں نے ہمسايہ ملك تركمانستان ميں فيكٹريوں كا آغاز كيا ہے.
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲