7 جولائی 2015 - 12:55
تصویری رپورٹ/ آیت اللہ سید محمد باقر مہری کی مجلس ترحیم کا قم میں انعقاد

ابنا: قم میں کویت کے بزرگ عالم دین آیت اللہ سید محمد باقر مھری کے ایصال ثواب کی مجلس آیت اللہ ہاشمی شاہرودی کے دفتر کی جانب سے منعقد کی گئی۔ واضح رہے کہ آیت اللہ سید محمد باقر موسوی المہری اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے عمومی ممبر بھی تھے جو دو روز قبل قلبی بیماری کی وجہ سے انتقال کر گئے۔