اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے وزير خارجہ عادل الجبیر نے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل بان کی مون کو ٹیلیفون کرکے یمن پر سعودی عرب کی مسلط کردہ بیہودہ جنگ بند کرنے سے موافقت کا اعلان کیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق جنگ بندی کا آغاز جمعہ سے ہوجائے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169