1 جولائی 2015 - 13:27
تصویری رپورٹ/ حلب کے بحران زدہ علاقے میں ماہ رمضان

ابنا: شام کا علاقہ حلب اس کے باوجود کہ تکفیریوں کی وجہ سے شدید بحران کا شکار ہے ماہ رمضان میں مسلمان اپنی معمول کی زندگی گزار رہے ہیں۔