




















.......
/169
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ہفتہ عدلیہ کی مناسبت سے عدلیہ کے سربراہ اور اہلکاروں نے رہبر کبیر انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) کے مزار پر پہنچ کر تجدید عہد کیا۔





















.......
/169