28 جون 2015 - 11:34
تصویری رپورٹ: افغانستان میں ماہ رمضان کے مناظر

ابنا: دنیا بھر کی طرح افغانستان میں بھی شیعہ سنی مسلمان ماہ مبارک کو خاص اہمیت دیتے ہیں اسی وجہ سے مساجد کو آباد کرتے اور مساجد میں ایک ساتھ افطاری کے مراسم منعقد کرتے ہیں۔