22 جون 2015 - 11:55
رہبر معظم انقلاب کی مستحق قیدیوں کی آزادی کے لئےایک ارب 50 کروڑ ریال کی امداد

رہبر معظم انقلاب اسلامی 'حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای' نے ایران کے مختلف جیلوں میں موجود مستحق قیدیوں کی رہائی کے لئے ایک ارب 50 کروڑ کی امداد جاری کی ہے.

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی 'حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای' نے ایران کے مختلف جیلوں میں موجود مستحق قیدیوں کی رہائی کے لئے ایک ارب 50 کروڑ کی امداد جاری کی ہے.

رہبر انقلاب كي ويب سائيٹ كے مطابق؛ آيت اللہ العظمي خامنہ اي نے مستحق قيديوں كي آزادي كے لئے خصوصي مدد كے عنوان سے اٹھائيسويں 'گلريزان سمينار' كے موقع پر اس پسنديدہ كام كے لئے ايك ارب 500 ملين ريال كي مدد كي ہے.

جشن گلريزان ہر سال رمضان المبارك كے مہينے ميں تہران اور ايران كے ديگر شہروں ميں حكومتي عہديداران، مخير حضرات اور مستحق قيديوں كي مدد اور ديہ كے امور سے متعلق عوامي ادارے كے تعاون سے منعقد ہوتا ہے.

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲