20 جون 2015 - 19:59
تصویری رپورٹ: روضہ حضرب زینب(س) کے اطراف میں کھنڈرات

ابنا: دمشق میں روضہ حضرت زینب (س) سے چند کلو میٹر کے فاصلے پر واقع شہر الحجیرہ کو دھشتگردوں کے قبضے سے آزاد ہوئے تقریبا ڈیڑھ سال ہو گیا ہے تب بھی اس شہر کی ویرانیاں نمایاں ہیں۔