19 جون 2015 - 18:24
تصویری رپورٹ/ استنبول کی فاتح مسجد میں ماہ رمضان کی پہلی افطاری

ابنا؛ ترکی کے دار الحکومت استبول میں واقع مسجد فاتح میں مسلمانوں نے سینکڑوں روزہ داروں کو ماہ رمضان کے پہلے روزے کی افطاری دی۔