اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق یمنی فورسز اور قبائل نے یمن کی سرحد کے قریب سعودی عرب کے قریب جیزان علاقہ میں فوجی اڈے المبخرہ پر حملہ کیا ہے۔
یمنی فورسز نے سرحد کے قریبی کئی سعودی فوجی ٹھکانوں پر میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔ یمنی قبائل نے ملحمہ، الدخان، جبل الرمیح میں سعودی فوجی ٹھکانوں کو تباہ کردیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169