19 جون 2015 - 10:56
تصویری رپورٹ؛ آقائے اختری کا جاپان کے تعلیمی مراکز کا دورہ

ابنا: اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سکریٹری جنرل حجۃ الاسلام و المسلمین آقائے اختری مشرقی ایشیا کے ممالک کا دورہ کرتے ہوئے جاپان پہنچے جہاں انہوں نے اس ملک کے تعلیمی مراکز کو قریب سے دیکھا اور جامعۃ المصطفیٰ کی نمائندگی سے ملاقات کی۔

...........

242