16 جون 2015 - 14:37
پھرآئی داعش کی موت؛ داعش مخالف جنگ کے ماسٹر مائنڈ جنرل قاسم سلیمانی میدان نبرد میں

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق داعش کے خلاف جنگ میں جنرل قاسم سلیمانی آج کل عراق کے مغربی صوبے الانبار میں ہیں۔