اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق یمنی فورسزاور عوامی رضاکار دستوں نے سعودی عرب کے بہیمانہ ہوائی حملوں کے جواب میں 33 میزائل سعودی عرب کےظہران و نجران کے فوجی ٹھکانوں پر فائر کئے ہیں۔ یمنی فورسز نے ظہران کے الجحفا فوجی اڈے پر میزائل داغے ہیں۔ یمنی فورسز نےسعودی عرب کے علیب، بلہ اور نھوقہ فوجی ٹھکانوں پر میزائل برسائے ہیں۔
.......
/169