12 جون 2015 - 16:38
رضا نجفی: مقررہ تاریخ سے پہلے جامع معاہدے تک پہنچنے کا امکان

روسی ذرائع نے بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی میں ایرانی نمائندے کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مقررہ تاریخ سے پہلے جامع معاہدے تک پہنچنے کا امکان ہے۔

 اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی میں ایرانی نمائندے رضا نجفی نے کہا ہے کہ مقررہ تاریخ سے پہلے جامع معاہدے تک پہنچنے کا امکان ہے۔

اطلاعات کے مطابق ایران اور گروپ1+5 رواں میں مذاکرات کے ذریعہ جامع معاہدے تک پہنچنے کی کوشش کررہے ہیں۔ ب‏ض ذرائع کے مطابق مذاکرات کی مدت میں مزید توسیع کا بھی امکان موجود ہے۔

.......

/169