9 جون 2015 - 19:48
تصویری رپورٹ/ نجف میں آیت اللہ آصفی کی مجلس ترحیم کا انعقاد

ابنا: نجف اشرف میں رہبر انقلاب کے نمائندے مرحوم آیت اللہ آصفی کی مجلس ترحیم کا مسجد حنانہ میں انعقاد کیا گیا میں علماء و فضلا نے شرکت کی۔