29 مئی 2015 - 07:29
تصویری رپورٹ؛ ’’یمن، جدید جاہلیت کی آگ میں‘‘ کے عنوان سے کانفرنس کا انعقاد

ابنا: قم میں گزشتہ روز ابنا اور المصطفیٰ انٹرنیشل یونیورسٹی کے تعاون سے ’’یمن، جدید جاہلیت کی آگ میں‘‘ کے عنوان سے مدرسہ امام خمینی(رہ) میں ایک کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں غیر ایرانی طلاب نے شرکت کی۔