16 مئی 2015 - 19:49
تصویری رپورٹ: تہران میں کتاب کی 28 ویں نمائشگاہ اختتام پذير

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق تہران میں کتاب کی 28 ویں بین الاقوامی نمائشگاہ آج اختتام پذير ہوگئی ہے اختتامیہ تقریب وزیر ثقافت و ارشاد اسلامی اور تہران کے میئر محمد باقر قالیباف کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔


.......

/169