14 مئی 2015 - 11:27
News ID: 689926
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق قم المقدس میں امامزادہ جعفر کے مزار پرحضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے مصری قاری احمد احمد ضیف کی موجودگی میں محفل انس با قرآن منعقد ہوئی جس میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

















