13 مئی 2015 - 19:08
تصویری رپورٹ: فواد معصوم کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراق کے صدر فواد معصوم نے بدھ کی شام قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی جس میں قائد انقلاب اسلامی نے علاقے کے اہم ترین مسائل پر کھل کرروشنی ڈالی.

/169