اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق حماس کے ان ماہرین نے اس سے قبل شام میں یہ اس طرح کے اہم کارہائے نمایاں سرانجام دیے ہیں، اوراب چاہتے ہیں کہ سعودی عرب اوریمن کے درمیان سرحدی علاقوں میں سرنگ کھودی جائے تاکہ اس طرح سعودی عرب کی مدد ہوجائے،جس کےذریعےسعودی عرب یمن کےاندراپنی فوج ،توپیں اور بکتربندگاڑیاں سمیت دیگرہتھیاربڑی آسانی کے منتقل کرسکیں،اوریہ منصوبے آئندہ تقریبا2ہفتوں میں مکمل ہوجائیں گے۔
.......
/169