اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ 28ویں تہران بین الاقوامی کتاب میلے کے ایک عہدیدار کا کہنا تھا کہ اس سال کتاب میلے میں غیر ملکی پبلشرز کی شرکت بے مثال ہے.
'محمود آموزگار' نے كہا كہ ايران كے خلاف مغربي پابنديوں كي وجہ سے گزشتہ چند سالوں ميں تہران كتاب ميلہ ميں حصہ لينے پر غير ملكي پبلشرزوں كو مشكلات پيدا ہوئي تھي.
انہوں نے مزيد كہا كہ تہران كتاب ميلے كے عہديداروں نے غير ملكي پبلشرز كي حوصلہ افزائي كے لئے اہم اقدامات اٹھائے ہيں.
28واں تہران بين الاقوامي كتاب ميلے منگل سے 16 مئي تك جاري رہے گا.
65 ممالك سے زائد 2،800 غير ملكي پبلشرز اس ميلے ميں شركت كريں گے.
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲