اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق فرانس میں انسداد دہشت گردی کے ادارے کے مطابق شام اور رعاق میں داعش میں شامل 100 فرانسسیی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ امریکہ اور یورپی ممالک اپنے ممالک سے سلفی وہابی دہشت گرد کو شام اور رعاق بھیج کر یہاں پر انھیں ہلاک کررہے ہیں۔
انسداد دہشت گردی کے ادارے کے مطابق عراق اور شام میں 104 فرانسیسی شہری ہلاک ہوگئے ہیں جو داعش کے رکن تھے۔
.......
/169