5 مئی 2015 - 05:03
شام کے الحسکہ صوبہ میں 40 داعش دہشت گرد ہلاک

عرب ذرائع کے مطابق شام کے صوبہ الحسکہ میں سلفی وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے 40 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق شام کے صوبہ الحسکہ میں سلفی وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے 40 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

ادھر شامی فوج نے داعش کے حملوں کو القمان علاقہ میں ناکام بنادیا ہے، شام میں سرگرم داعش دہشت گردوں کو ترکی ، امریکہ ، قطر اور سعودی عرب کی حمایت حاصل ہے۔

......

/169