اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق یمن پر سعودی عرب کے ظالمانہ اور سفاکانہ ہوائی حملے جاری ہیں یمن کے علاقہ السدہ باب میں سعودی عرب کے تازہ حملوں میں 3 مکانات تباہ اور 15 شہری شہید ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق سعودی ہوائی حملوں میں 5 یمنی شہری شہید جبکہ 10 زخمی ہوگئے ہیں۔ شہداء اور زخمیوں میں بچے اور عورتیں بھی شامل ہیں۔
.......
/169