ہندوستان اور پاکستان
-
کلکتہ میں بین المذاہب ہم آہنگی کانفرنس، اتحاد، امن اور رواداری پر زور
ورلڈ فورم فار پروگزمیٹی آف اسلامک اسکولز آف تھاٹ، نورالاسلام اکیڈمی اور حلقۂ قادریہ کے زیر اہتمام ہندوستان کے شہر کلکتہ میں ایک عظیم الشان کانفرنس منعقد ہوئی۔
-
"سیزفائر محض کاغذی، میدان میں تناؤ باقی ہے: پاکستان"
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین حکومت پاکستان کے سفارتی وفد کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہندوستان کے ساتھ جنگ بندی ہوئي ہے امن برقرار نہيں ہوا
-
کتنے بھارتی طیارے تباہ ہوئے؟ راہول گاندھی نے اپنا سوال پھر دہرا دیا
بھارتی اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی کا کہنا ہے کہ آج پھر پوچھ رہا ہوں کہ کتنے بھارتی طیارے تباہ ہوئے؟
-
امریکا اور خلیجی ممالک سے مل کر پاک بھارت جنگ بندی کو پائیدار بنانے کیلئے کام کر رہے ہیں: برطانیہ
برطانوی وزیرِ خارجہ ڈیوڈ لیمی کا کہنا ہے کہ امریکا اور خلیجی ممالک سے مل کر پاک بھارت جنگ بندی کو پائیدار بنانے کےلیے کام کر رہے ہیں۔
-
ایل او سی پر بھارت کے 50 فوجی ہلاک کیے، رافیل اور بھارتی ڈرون گراکر نئی مثال قائم کی، عطا تارڑ
وزیر اطلاعات عطاء اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر ہم نے بھارت کے 40 سے 50 فوجی ہلاک کیے ہیں، یہ بہت بڑی کامیابی ہے۔
-
بھارتی پرچم بردار بحری جہازوں کا پاکستانی بندرگاہوں پر داخلہ بند
پاکستان نے بھارتی پرچم بردار بحری جہازوں کا پاکستانی بندرگاہوں پر داخلہ فوری طور پر بند کردیا۔
-
بھارت پر جنگی جنون سوار، ٹرمپ مسئلہ کشمیر حل کرانے کیلئے اقدام کریں: پاکستان
واشنگٹن : امریکا میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مسئلہ کشمیر حل کرانے کیلئے کردار ادا کریں کیونکہ تنازع کشمیر دونوں ملکوں کے درمیان نیو کلیئر فلیش پوائنٹ ہے۔
-
بھارت کی کسی بھی عسکری مہم جوئی کا فوری، دوٹوک اور بلند سطح جواب دیا جائے گا، آرمی چیف
پاکستان علاقائی امن کا خواہاں ہے مگر قومی مفادات کے تحفظ کے لیے ہماری تیاری اور عزم غیر متزلزل ہے، جنرل عاصم منیر
-
بھارت جو کارروائی کرے گا پاکستان کا جواب اس سے بڑھ کر ہوگا، وزیر دفاع خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت جو کارروائی کرے گا پاکستان کا جواب اس سے بڑھ کر ہوگا۔
-
پاک فوج کیلئے بھارتی پنجاب میں لنگر لگائیں گے، بھارتی فوج کا ہم مقابلہ کریں گے، گرپتونت سنگھ پنوں
رہنما تحریک خالصتان گرپتونت سنگھ پنوں نے کہا کہ پاکستان اقوام متحدہ میں خالصتان ریفرنڈم کی تحریک ڈالے۔
-
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی بھارت اور پاکستان کے درمیان مصالحت کی پیشکش
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے پاکستان اور بھارت کے درمیان مصالحت کی پیشکش کردی۔
-
بھارت سے جنگ کا خطرہ موجود ہے، دو چار دن اہم ہیں، پاکستان ہائی الرٹ پر ہے، پاکستانی وزیر دفاع
پاکستانی وزیر دفاع خواجہ آصف نے بھارت کے ساتھ جنگ سے متعلق سوال پر جواب دے دیا / فوج نے حکومت کو بھارتی حملے کے خدشے سے آگاہ کر دیا ہے، پاکستان ہائی الرٹ پر ہے، پوری قومی طاقت کا مطلب ہمارے پاس موجود تمام صلاحیتوں کا استعمال ہے۔