اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، جامعہ روحانیت بلوچستان کی طرف سے عید مبعث کی مناسبت سے جشن کا انعقاد کیا گیا جس سے مولانا سیدحیدر نقوی صاحب نے خطاب فرمایا۔ جامعہ روحانیت بلوچستان کے صدر محترم مولانا رمضان باقری صاحب نے آئے تمام طلاب عزیز ، زائرین، مولانا سیدحیدر نقوی صاحب، شعراء کرام، اور ابنا نیوز سے شکریہ ادا کیا ۔