اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، مؤسسۃ الدلیل للدراسات و
البحوث کی جانب سے، قم المقدسہ میں "علامہ اقبال کی نگاہ میں فلسفۂ اسلامی کا
تنقیدی جائزہ" کے عنوان سے ایک علمی نشست بعنوان "گیارہویں علمی کرسی
برائے نشر معارف" کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
اس نشست میں ڈاکٹر برکت اللہ محقق کی حیثیت سے شرکت کر رہے ہیں، نشست
کا انتظام مولانا عابد حسین کے ہاتھ میں ہوگا، اور ڈاکٹر سید عباس حسینی اور ڈاکٹر
فدا حسین حلیمی ناقدین کی حیثیت سے شرکت کریں گے۔
وقت: جمعرات 14 نومبر 2024ع صبح 10:00 بجے۔
مقام: مصابیح الدجی علمی و ثقافتی مرکز (لائبریری)، خیابان شہید تراب
نجفزادہ، دائیں جانب کی پہلی گلی، 30 متری ہنرستان ایونیو، قم المقدسہ۔
۔۔۔۔۔۔
110