ویڈیو | شمالی غزہ کے علاقے جبالیہ میں ایک گھر کو نشانہ بنا کر اسرائیل کے ہولناک قتل عام میں 36 افراد شہید
10 نومبر 2024 - 15:31
News ID: 1503109
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، غاصب صہیونی فوج نے شمالی غزہ کے علاقے جبالیہ میں ایک گھر کو نشانہ بنایا جس میں 36 افراد شہید ہوگئے۔