9 نومبر 2024 - 13:47
News ID: 1502717
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق،غزہ میں صہیونی غاصب فوج نے فہد الصباح اسکول کو نشانہ بنایا جس میں متعدد فلسطینی شہید ہوگئے ۔ شہدا ء میں فلسطینی صحافی بہن،(زہرا) بھائی(احمد) اور ان کے والد بھی شامل تھے۔