25 اکتوبر 2024 - 16:14
حماس کے اعلیٰ ترین قائد بالکل مورچوں میں کیوں لڑ رہے تھے؟ +  تصاویر

اس میں کوئی دوسرا کلام نہیں ہے کہ حماس کے اعلی ترین قائد یحییٰ السنوار کی جعلی ریاست کے خلاف جنگ کے بالکل اگلے مورچوں میں موجودگی، معمول کے تصورات اور تجزیوں سے بالا تر ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا | یحیی انھوں نے دور حاضر میں مقاومت میں نئی روح پھونکنے اور عالمی رائے عام کو ایک بار مکمل طور پر غزہ اور مسئلہ فلسطین کی طور مبذول کرنے اور مقاومت کے مجاہدین کے اندر جہاد و مبارزت کو تازہ دم بنانے (اور refresh بنانے) کی خاطر اپنی قیمتی جان کی قربانی دی گوکہ اس قربانی سے وہ خود بھی عالمی ہیرو بن گئے لیکن اس سے بھی آگے ایک حقیقت ہے جو امت مسلمہ کو جھنجھوڑ رہی ہے تاکہ اگر زندہ ہے تو اٹھے اور وہ یہ ہے کہ جیسا کہ امام خامنہ ای (مد ظلہ العالی) نے فرمایا:

خطے کی موجودہ صورت حال دشمن کے لئے بھی موت و حیات کی صورت حال ہے اور محاذ حق کے لئے بھی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110