19 اکتوبر 2024 - 06:03
پوسٹر | ماہ اکتوبر اور شہید امت ابو ابراہیم یحییٰ السنوار

شہید امت ابو ابراہیم یحییٰ السنوار کے ماہ اکتوبر سے خاص تعلق رہا۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا |

29 اکتوبر کو پیدا ہوئے

18 اکتوبر کو یہودیوں کے قیدخانے سے رہا ہوئے

7 اکتوبر کو طوفان الاقصی کا معرکہ سر کیا

16 اکتوبر کو میدان جنگ میں بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہوئے۔