ویڈیو | ابلاغیات پر دشمن کے تسلط کے باوجود، پیچھے ہٹے بغیر استقامت سے کام لینا چاہئے، شیخ جاوید احمد
9 اکتوبر 2024 - 09:19
News ID: 1493079
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، کشمیر سے دینی طالب علم شیخ جاوید احمد، فلسطینی اطفال کی حمایت میں منعقدہ کانفرنس کے موقع پر ابلاغیاتی کام میں استقامت اور نہ گھبرانے اور پسپا نہ ہونے پر زور دیا۔/110