اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، وزارت صحت غزہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ غزہ میں صہیونی جارحیت کی وجہ سے فلسطینی شہداء کی تعداد 41689 جبکہ زخمیوں کی تعداد 96625 ہوگئی ہے۔ اس کے علاوہ کئے ہزاروں افراد اب بھی لاپتا ہیں
2 اکتوبر 2024 - 13:19
News ID: 1490880
وزارت صحت غزہ کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران فلسطین میں 51 افراد شہید جبکہ 165 زخمی ہوئے ہیں