إِنَّا مِنَ الْمُجْرِمِینَ مُنتَقِمُونَ، وعدہ صادق-2؛
تصویری خبر | عبرانی زبان میں رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام، جعلی اسرائیل کے نام
2 اکتوبر 2024 - 07:03
News ID: 1490724

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای (مد ظلہ العالی) نے کل رات انجام پانے والے آپریشن "وعدہ صادق-2" اور صہیونی ریاست پر میزائل حملوں کی تکمیل کے بعد ایکس نیٹ ورک صہیونیوں سے مخاطب ہو کر لکھا: "اللہ کی مدد سے، صہیونی ریاست کے خستہ حال اور سڑے ہوئے جسم پر مقاومت کی ضربیں زیادہ شدید اور تکلیف دہ ہونگی"۔/110