11 ستمبر 2024 - 12:48
ویڈیو | میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پر یمن میں ایک خوبصورت جشن کا انعقاد

اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی - ابنا - کے مطابق صنعاء شہر اور یمن کے دیگر صوبوں میں پیغمبر اکرم (ص) کی ولادت باسعادت کی تقریبات منعقد ہوئیں اور شہر کو سبز رنگ سے سجایا گیا اور ساتھ میں گاڑیوں کو بھی سبز رنگ سے سجایا گیا۔