اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، رکن
حوزہ علمیہ قم میں فقہ اور اصول کے درس خارج کے استاد اور حوزہ علمیہ قم کے مدرسین
کی انجمن کے رکن آیت اللہ محمد جواد لاریجانی نے آج [پیر 24 جون 2024ع] صبح اہل بیت(ع)
نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کا دورہ کیا۔
انہیں اس خبررسان ادارے کے مختلف شعبوں کا معائنہ کرتے وقت اس بین الاقوامی خبر ایجنسی کی سرگرمیوں کے بارے میں بریفنگ دی گئی اور دنیا بھر میں پیروان اہل بیت(ع) سے متعلق رودادوں کی عکاسی کے حوالے سے آگاہ کیا گیا۔
آیت اللہ فاضل لنکرانی نے اس دورے کے آخر میں اپنے والد ماجد حضرت آیت اللہ العظمی محمد فاضل لنکرانی کی وفات کی سترہویں برسی کے موقع پر، ابنا کو مفصل انٹرویو دیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔
110