14 مئی 2024 - 18:33
ویڈیو | پٹزر کالج کیلی فورنیا کے طلبہ فلسطینی بن کر دکھا رہے ہیں؛ عالم اسلام کے طلبہ کہاں ہیں؟

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق کیلی فورنیا کے پٹزر کالج (Pitzer College) نے گریجویشن کی تقریب میں کچھ ایسا رویہ اپنایا کہ گویا وہ سب امریکی نہیں بلکہ فلسطینی ہیں؛ حقیقت یہ ہے کہ علم و دانش صرف اسی وقت قابل قبول ہے کہ نصاب میں شرافت، انسانیت اور حریت کے کچھ اسباق بھی شامل ہوں، وہی جن کا ان دنوں امریکی طلبہ اظہار کر رہے ہیں جبکہ عالم اسلام کی یونیورسٹیوں کے طلبہ غفلت کی گہری نیند میں ڈوبے ہوئے ہیں، معلوم نہیں کہ وہ ہیں کہاں، کیا وہ زندہ بھی ہیں؟/110