31 مارچ 2024 - 22:31
اکیسویں رمضان کی شب کے مخصوص اعمال

1۔ دعائے "یا مُولِجَ اللَّیْلِ فِی النَّهارِ وَ مُولِجَ النَّهارِ فِی اللَّیْلِ۔۔۔" پڑھنا؛ 2۔ دعائے "اَللّهُمَّ صَلِّ عَلی مُحَمَّدٍ وَ الِ مُحَمَّدٍ وَاقْسِمْ لی حِلْماً یَسُدُّ عَنّی بابَ الْجَهْلِ۔۔۔" پڑھنا؛ 3۔ صلوات بھیجنے پر مداومت کرنا؛ 4۔ امام زمانہ(عج) کی سلامتی اور فَرَج کے لئے دعا کرنا۔