اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق مجلس
فاتحہ کا اعلان حسب ذیل ہے:
يَرْفَعِ اللَّهُ الَّذِينَ آمَنُوا مِنْكُمْ وَالَّذِينَ أُوتُوا الْعِلْمَ دَرَجَاتٍ (المجادلہ، 11)
پاکستان کے مفسر قرآن اور عالم پرہیزگار حضرت آیت
اللہ الحاج شیخ محسن علی نجفی (رحمہ اللہ) کی وفات حسرت آیات کی مناسبت سے ایک مجلس
فاتحہ کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں مراجع تقلید، علماء، حوزہ علمیہ کی شخصیات اور
عام دوستدار شرکت کریں گے۔
وقت: بروز بدھ، 17 جنوری 2024ع، بعد از نماز مغرب و عشاء
بمقام: قم ـ حرم حضرت فاطمہ معصومہ (سلام اللہ علیہا)، شبستان امام خمینی (رحمہ اللہ)
باہتمام: دفتر رہبر معظم ـ قم، حوزات علمیہ کا انتظامی مرکز، جامعۃ المصطفی العالمیہ، تقریب مذاہب اسلامی کا عالمی فورم، ادارہ اسلامی ثقافت و تعلقات، قم میں مقیم پاکستانی جماعتیں، طلباء اور فضلاء۔
عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110