اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، صہیونی اخبار ہاآرتص نے فاش کیا ہے کہ غزہ میں حماس کے راہنما یحییٰ السنوار نے کچھ اسرائیلی قیدیوں سے ملاقات اور عبرانی زبان میں بات چیت کی ہے۔
اس رپورٹ کے مطابق، رہا ہونے والے یہودی قیدیوں نے کہا کہ انہوں نے ایک سرنگ میں یحییٰ السنوار سے ملاقات کی ہے اور جب وہ ہمارے پاس آئے تو عبرانی زبان میں بات چیت کرتے ہوئے کہا: "میں یحییٰ السنوار ہوں، تم دنیا کے محفوظ ترین مقام پر آگئے ہو"۔
۔۔۔۔۔۔۔۔
110