https://ur.abna24.com/xg39624 نومبر 2023 - 19:43 News ID 1414536 اردو اصلی صفحہ اردو طوفان الاقصٰی؛ ویڈیو | رام اللہ میں غاصب صہیونیوں کے عقوبت خانوں سے رہا ہونے والی فلسطینی خواتین اور بچوں کا استقبال + تصویر 24 نومبر 2023 - 19:43 News ID: 1414536 اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ۔۔۔ رام اللہ کے فلسطینی عوام نے غاصب صہیونیوں کے عقوبت خانوں سے رہا ہونے والی فلسطینی خواتین اور بچوں کا استقبال کیا۔ استقبال کرنے والوں نے فلسطین اور حماس کے پرچم اٹھا رکھے تھے۔/110 دانلوڈ