واضح رہے کہ کل رات سے غزہ کا انٹرنیٹ بند کر دیا ہے۔ غزہ پر بدترین حملے ہوئے ہیں، لیکن انٹرنیٹ بند ہونے کی وجہ سے موجودہ صورت حال کی کوئی خبر یا تصویر باہر نہیں آ رہی ہے۔
۔۔۔۔۔۔
110
امریکی صدر نے غزہ میں شہادتوں کے میں مقامی اعداد و شمار کو متنازعہ قرار دینے کی کوشش کی تھی، جس کے جواب میں حماس نے غزہ میں شہید ہونے والے بچوں کی فہرست شائع کر دی۔