13 اکتوبر 2023 - 18:24
11ستمبر کو صدربش کا صلیبی جنگ کا اعلان، محض لغزش زبان نہ تھی؛ سینیٹر گراہم نے بھی فلسطیینوں کے خلاف مذہبی جنگ کا اعلان کردیا

امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم نے فاکس نیوز نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ "ہم مذہبی جنگ کی حالت میں ہیں، اور میں اسرائیل کے ساتھ ہوں، جو کچھ بھی ضروری ہو کر گذرو، اس علاقے [یعنی غزہ] کاو [بمع 22 لاکھ آبادی] اجاڑ دو۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ

امریکی سینیٹر کے اس شدت پسندانہ اعلان سے واضخ ہوتا ہے کہ اسلامی دنیا کے خلاف جنگی جنون امریکیوں کے رگ و ریشے میں رچا بسا ہے اور 2003 میں اس وقت کے امریکی صدر جارج واکر کا عالم اسلام کے خلاف صلیبی جنگ کے اعلان کو زبان کی لغزش قرار نہیں دیا جا سکتا۔

۔۔۔۔۔۔۔

/ 110