اس موقع پر بریگیڈیئر جنرل علی رضا صباحی فرد نے بام ریڈار سائٹ معائنہ کیا اس دفاعی یونٹ کی آپریشنل صلاحیت کا جائزہ لیا جسے حال ہی میں اس علاقے میں تعینات کیا گیا ہے۔
بریگیڈیئر صباحی فرد نے کہا کہ آج ایرانی فوج کا فضائی دفاعی نظام دشمن ممکنہ نقل و حرکت پر گہری نظر رکھے ہوئے۔
بینا ریڈار مکمل طور پر مقامی وسائل سے ایرانی سائنسدانوں اور ماہرین نے تیار کیا ہے اور یہ ایران کے جغرافیائی اور ماحولیاتی حالات کے مطابق ہے۔ اس ریڈار کی شمولیت سے ایران کے فضائی دفاع کی طاقت میں مزید اضافہ ہوگا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
242