داعش دہشت گرد گروہ نے شیراز میں شاہ چراغ کے مقدس مزار پر گزشتہ روز کئے گئے دہشت گردانہ حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
خبر رساں ادارے روئٹرز نے دعویٰ کیا ہے کہ شاہ چراغ پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی ذمہ داری داعش دہشت گرد گروہ نے قبول کی ہے۔
داعش دہشت گرد گروہ نے شیراز میں شاہچراغ کے مقدس مزار پر آج کے دہشت گردانہ حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔